شوگر فری ڈرنکس وزن میں کمی کے بجائے اضافے کا باعث

Published on January 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 501)      No Comments

\"1\"

نیویارک…  یوں تو شوگر فری مشروبات کا استعمال موٹاپے سے بچنے کے لئے کیا جاتا ہے لیکن امریکی ماہرین نے تو اس تاثر کو بالکل غلط قرار دے ڈالا ہے۔ جی ہاں امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق شوگر فری ڈرنکس موٹاپے پر قابو پانے کے بجائے اسے اور زیادہ بڑھانے کا سبب بن سکتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ موٹاپے کا شکار افراد اپنے وزن میں کمی کے لئے بغیر چینی کے مشروبات کا استعمال کرتے ہیں لیکن اس کے نتیجے میں وہ جنک فوڈ کی صورت میں زیادہ کیلوریز استعمال کر رہے ہوتے ہیں جس سے ان کا وزن مزید بڑھنے لگتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme