پرڈیوسرپرڈیوسر فرید خان ،یاسر نیاز کی اردو فیچر فلم کے لئے نغمہ بیگم اور اربازخان نئے ٹیلنٹ کا آڈیشن لیں گے

Published on May 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 1,052)      No Comments

ٖ لاہور (یواین پی)پرڈیوسرپرڈیوسر فرید خان ،یاسر نیاز کی اردو فیچر فلم کے لئے نئے ٹیلنٹ سے آڈیشن لئے جائیں گے نئی اردو فیچر فلم میں مختلف رول اور آئٹم سونگ کے لئے نگینہ سنی پلیکس تھری ڈی فور کے فیصل آباد 15مئی بروز منگل شام6بجے نامور فلم سٹارارباز خان، رینا علی ،علی خان نغمہ بیگم اورآصف خان نئے ٹیلنٹ کا آڈیشن کریں گے شوبز کی دنیا میں اپنا نام بنانے والے قسمت آزمائی ضرور کریں نئے ٹیلنٹ کو نامور فنکاروں کے ساتھ مختلف رول اور آئٹم سونگ کرنے کا موقع دیا جا ئے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes