شارجہ ٹیسٹ: اظہر علی مین آف دی میچ قرار

Published on January 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 232)      No Comments

\"2\"

شارجہ…شارجہ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے تیسرے ٹیسٹ کیلئے اظہر علی کو مین آف دی میچ قراردیا گیا ہے جبکہ سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز مین آف دی سیریز رہے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اظہر علی کا کہنا تھا کہ سنچری کیریئر کی سب سے اہم اننگز ہے۔ پاکستانی کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کامیابی حاصل کرکے کوچ ڈیو واٹمور کو تحفہ دینا چاہتے تھے، اظہر علی اور سرفراز احمد نے اچھی بیٹنگ کی،دونوں کی بیٹنگ کی جتنی تعریف کی جائے، کم ہے،یہ کامیابی میرے کیریئر کی بہترین فتح ہے۔سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوزنے اس موقع پر کہا کہ دوسری اننگز میں بیٹنگ کی ناکامی مہنگی پڑی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog