فلم میں ٹرک چلانا تھکا دینے والا کام تھا: سوناکشی سنہا

Published on May 20, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 190)      No Comments

ممبئی(یواین پی) بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا کہ میں نے مینوئل کار چلانا سیکھی ہے لیکن منی ٹرک چلانا میرے لئے بہت مشکل تھا جو بھاری اور بہت پرانا تھا۔سوناکشی سنہا کا کہنا تھا کہ فلم کے ایکشن سین میں مجھے ٹرک کی رفتار بڑھانی تھی لیکن سڑک پر اس کے لئے بہت محتاط طریقے سے اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرنا تھا اور جب ایکشن سین کی عکسبندی مکمل ہو گئی تو بے حد خوشی محسوس ہوئی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题