ٹوئٹر پر دس لاکھ فالورز، زینب عباس دنیائے کرکٹ کی پہلی خاتون

Published on May 23, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 172)      No Comments

لاہور: (یواین پی)  معروف پروگرام کرکٹ دیوانگی کی اینکر زینب عباس کے ٹوئٹر پر دس لاکھ فالوورز، دنیائے کرکٹ کی پہلی خاتون اور تیسری میڈیا پرسن بن گئیں۔ سوشل میڈیا پر مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا، اینکر پرسن کے بھی چرچے، کرکٹ دیوانگی کی میزبان زینب عباس کے ٹوئٹر پر دس لاکھ فالوورز، بڑا سنگ میل عبور کرنے پر خود زینب عباس نے سب کا شکریہ ادا کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog