مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی پیر سید سلمان محسن گیلانی نے پارٹی چھوڑ دی

Published on May 24, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 871)      No Comments

عارف والا(یواین پی) مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی پیر سید سلمان محسن گیلانی نے پارٹی چھوڑ کر پاکستان ہیومن پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنالی اس امر کا اظہار انہوں نے قبولہ میں بڑے سیاسی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ضلع کونسل پاکپتن کے چیئرمین میاں محمداسلم سکھیرا، سابق ایم پی اے پاکپتن چوہدری محمد جاوید سمیت معززین علاقہ اور مریدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme