بیرسٹر سلطان محمود (آج) منڈول میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کرینگے 

Published on May 30, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 879)      No Comments

اسلام آباد(یوا ین پی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری (آج) منڈول میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کریں گے جبکہ31 مئی بروز جمعرات کو گالف مارکی راولپنڈی میں،یکم جون بروز جمعتہ المبارک کوپلندری میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کریں گے، جبکہ 2جون بروزہفتہ کوباغ میں جبکہ 3 جون بروزاتوار بانڈی عباس پور میں جبکہ 4 جون بروز سوموار کو تراڑکھل میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes