عالمی شہرت یافتہ لیجنڈاداکار و کمپیئر معین اختر کی 11ویں برسی آج22اپریل بروز جمعہ کو منائی جائیگی

Published on April 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 55)      No Comments

کراچی(یواین پی) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈاداکار و کمپیئر معین اختر کی 11ویں برسی آج22اپریل بروز جمعہ کو منائی جائیگی۔وہ24دسمبر 1950میں کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے سولہ سال کی عمر میں 1966 میں یوم دفاع پاکستان کے نام سے پیش کیے جانے والے ٹی وی پروگرام سے فنی سفر کا آغاز کیا”بچاؤ معین اختر سے، بیبا معین اختر“قابل ذکر تھے لیکن انہیں ٹی وی ڈرامے ”روزی“اور ”ہاف پلیٹ“ بے حد عمدہ اور یادگار رہے۔ معین اختر پاکستان کے ان فنکاروں میں شامل تھے کہ جن کے ساتھ کام کرنے میں بھارتی فنکار فخر محسوس کرتے تھے۔وہ 22اپریل 2011کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes