جھنگ اسسٹنٹ کمشنر شاھدعباس جوئیہ کا پنجاب بھر میں بہترین کارکردگی کا اعزاز  

Published on June 2, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 370)      No Comments

جھنگ (ماصل خان سے) جھنگ اسسٹنٹ کمشنر شاھد عباس جوئیہ کو اعلی کارکردگی پر اعزاز حاصل کیا اور انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے بھی نوازا گیا جھنگ اسسٹنٹ کمشنر شاہد عباس جوئیہ کی بہترین کارکردگی لگن اور محنت کوسراہتے ہوئے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا اور کہا کے دیانتداری محنت اورپر عزم کے ساتھ کام کرنےوالے افسر ان ملک وقوم کا اثاثہ ہیں جن کی حوصلہ افزائی ہمارا اخلاقی فریضہ ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题