دو نامعلوم نقاب پوش ڈاکو محمد زبیر سے ہزاروں روپے نقدی و موبائل فون چھین کر فرار

Published on January 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 238)      No Comments

\"3\"
مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)دو نامعلوم نقاب پوش ڈاکو محمد زبیر سے ہزاروں روپے نقدی و موبائل فون چھین کر فرار، تفصیلات کے مطابق وڈانہ کے قریب محمد زبیر مغل اپنی گاڑی پر قصور کی طرف جا رہا تھا کہ دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر روک کر ہزاروں روپے نقدی و موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes