بدترین کارکردگی پر پی آئی اے 70ویں نمبر پرآگئی

Published on June 7, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 508)      No Comments

لاہور(یواین پی)پاکستان ائیرلائن بدترین کارکردگی پر دنیا کی 72 ائیرلائنز میں سے70 ویں نمبر پرآگئی۔بھارت کی ائیرانڈیا12 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 58 ویں نمبر پر رہی۔ ائر ہیلپ کی طرف سے جاری دنیا کی بہترین ائرلائنز میں سب سے پہلا نمبر قطر انٹرنیشنل ائرلائن کو دیا گیا ۔ قطر کے ہی حماد انٹرنیشنل ائرپورٹ کو شاندار کارکردگی پر پہلے نمبر ملا۔ لندن کا ہیتھرو ائرپورٹ 80 ویں ، دبئی ائرپورٹ 114ویں اور کویت ائرپورٹ کو سب سے آخری141 واں نمبر ملا۔  بھارت کے تین ائرپورٹس کو اچھی کارکردگی پراس فہرست میں شامل کیاگیا۔ قومی ائرلائن کی طرح پاکستان کا کوئی بھی ائرپورٹ اچھی کارکردگی کی بنیاد پر عالمی رینکنگ حاصل 

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题