پاکستان کمیونٹی جدہ کی معروف سماجی شخصیت شریف زمان کی جانب سے افطار و ڈنر کا اہتمام

Published on June 8, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 306)      No Comments


جدہ ( زکیر احمد بھٹی) پاکستان کمیونٹی جدہ کی معروف سماجی شخصیت شریف زمان کی جانب سے افطار و ڈنر کا اہتمام مقامی ہوٹل میں کیا گیا. جس میں پاکستان سے آئے ہوئے قریبی عزیزو اقارب علاوہ جدہ میں مقیم أن کے سعودی اور پاکستانی دوستوں نے بڑی تعداد شرکت کی. شریف زمان نے سب مہمانوں کا گرمجوشی سےاستقبال کیا اور انکی آمد پرتشکر اظہار کیا. اس موقع پر پاکستانی برادری کی جن ممتاز سیاسی، سماجی، ادبی اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی ان میں نمایاں طور پر پاکستان قونصلیٹ جنرل جدہ کے ہیڈ آف چانسلری عاطف ڈار، پاکستان قومی یکجہتی فورم کے بانی کنو ینر ریاض بخاری، تصور چودھری، افضل جٹ، پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر خلیل الرحمٰن، ڈاکٹر امجد عبید، خلیل جنجوء، پاکستان جرنلسٹ فورم کے چیئرمین امیر محمد خان، جمیل راٹھور، اسد اکرم، سید مسرت خلیل، زکیر بھٹی، عالمی اردو مرکز کے جنرل سیکرٹری حامد الإسلام خان اور دیگر نے شرکت کی. صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شریف زمان نے پاکستان کی خوشحالی اور خاص طور پر کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان کے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ عیدالفطر کے موقع پر کشمیر کے عوام بھی امن و امان کے ساتھ عید کی خوشیاں منائیں. انشاءاللہ سال 2018 کے الیکشن بھی وقت پر ہوں اور ملک جمبوریت کے راستے پر گامزن رہے. انھوں نے عالم اسلام بالخصوص سعودی عرب اور فرماں رواں خادم الحرمين الشريفين شاہ سلمان بن عبدالعزيز آل سعود اور ولی عہد کی خوش حالی اور صحت کی بھی دعا کی.پاکستان کمیونٹی جدہ کی معروف سماجی شخصیت شریف زمان کی جانب سے افطار و ڈنر کا ایتمام بدھ مقامی ہوٹل میں کیا گیا. جس میں پاکستان سے آئے ہوئے قریبی عزیزو اقارب علاوہ جدہ میں مقیم أن کے سعودی اور پاکستانی دوستوں نے بڑی تعداد شرکت کی. شریف زمان نے سب مہمانوں کا گرمجوشی سےاستقبال کیا اور انکی آمد پرتشکر اظہار کیا. اس موقع پر پاکستانی برادری کی جن ممتاز سیاسی، سماجی، ادبی اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی ان میں نمایاں طور پر پاکستان قونصلیٹ جنرل جدہ کے ہیڈ آف چانسلری عاطف ڈار، پاکستان قومی یکجہتی فورم کے بانی کنو ینر ریاض بخاری، تصور چودھری، افضل جٹ، پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر خلیل الرحمٰن، ڈاکٹر امجد عبید، خلیل جنجوء، پاکستان جرنلسٹ فورم کے چیئرمین امیر محمد خان، جمیل راٹھور، اسد اکرم، سید مسرت خلیل، زکیر بھٹی، عالمی اردو مرکز کے جنرل سیکرٹری حامد الإسلام خان اور دیگر نے شرکت کی. صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شریف زمان نے پاکستان کی خوشحالی اور خاص طور پر کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان کے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ عیدالفطر کے موقع پر کشمیر کے عوام بھی امن و امان کے ساتھ عید کی خوشیاں منائیں. انشاءاللہ سال 2018 کے الیکشن بھی وقت پر ہوں اور ملک جمبوریت کے راستے پر گامزن رہے. انھوں نے عالم اسلام بالخصوص سعودی عرب اور فرماں رواں خادم الحرمين الشريفين شاہ سلمان بن عبدالعزيز آل سعود اور ولی عہد کی خوش حالی اور صحت کی بھی دعا کی.

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes