غلام سرور لوہار کی گدھی ڈیلی کرائم میل قصورایڈیشن والوں کے گدھے اغواء کر کے لے گئی

Published on April 5, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 870)      No Comments

NewUNN
کوٹ رادھاکشن(وقار عظیم+ رانا نعیم سے)غلام سرور ولد محمد اسلم لوہار ساکن کوٹ منگل سنگھ نے پولیس چوکی میں درخواست دی ہے کہ اس کی دو گدھی چوری ہو گئیں ہیں اس نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈیلی کرائم میل کے ڈپٹی چیف ایڈیٹر ،ایڈیٹر اور بیوروچیف چُرا کر لے گئے ہیں جب کرائم میل کے عہدیداران کا موقف جاننے کیلئے رابطہ کیا گیاتو انہوں نے تردیدکرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ غلام سرور ولد محمد اسلم کی دو گدھی ہمارے دو گدھے اغواء کر کے لے گئی ہیں پولیس کی تفتیش جاری ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes