پندرہ سے اٹھارہ جون یعنی جمعہ ، ہفتہ ، اتوار اور پیر کو عیدالفطر کے سلسلے میں سرکاری چھٹی ہوگی

Published on June 8, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 317)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیرداخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا اور اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چار چھٹیاں ہوں گی، 15سے 18جون یعنی جمعہ ، ہفتہ ، اتوار اور پیر کو عیدالفطر کے سلسلے میں سرکاری چھٹی ہوگی جبکہ منگل کو معمول کے مطابق سرکاری دفاتر میں کام ہوگا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes