چوہدری نثار کو ماہر نفسیات کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عاصم

Published on June 12, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 244)      No Comments


کراچی(یواین پی ) پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کو ماہر نفسیات کی ضرورت ہے۔کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ آج جو ہو رہا ہے اس کے ذمہ دار چوہدری نثار ہیں، چوہدری نثار نے(ن) لیگ کو ہمیشہ غلط مشورے دیے، انہیں ماہر نفسیات کی ضرورت ہے۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم ختم ہو چکی ہے اس کی سیاست اب نظر نہیں آ رہی ۔کراچی سے پیپلزپا رٹی میدان مارے گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme