آج کا دن تاریخ میں13جون

Published on June 13, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 314)      No Comments

لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں13جون1978اسرائیلی فوج کا لبنان سے انخلاہوا
آج کا دن تاریخ میں13جون1956برطانیہ نے باہتر سالہ قبضے کے بعدنہر سوئس مصر کے حوالے کی
آج کا دن تاریخ میں13جون1955سوویت یونین میں ہیرے کی پہلی کان دریافت ہوئی
آج کا دن تاریخ میں13جون1932برطانیہ اور فرانس نے امن معاہدے پر دستخط کیے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes