قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے خالد جاوید کو نیا اٹارنی جنرل تعینات کردیا

Published on June 21, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 224)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی )قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی نے خالد جاوید کونیا اٹارنی جنرل تعینات کر دیاہے۔ذرائع کے مطابق قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی نے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کا استعفیٰ منظور کر لیااور ان کی جگہ خالد جاوید کونیا اٹارنی جنرل تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں قائم مقام صدر نے باضابطہ منظوری بھی دے دی ہے۔واضح رہے کہ اشتر اوصاف علی نے گزشتہ روز اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy