والدہ کی حالت ابھی بھی بہت تشویش ناک ہے،پروپیگنڈہ کرنیوالوں کواللہ ہدایت دے،مریم نواز

Published on June 23, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 261)      No Comments

لندن (یواین پی)سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز، کلثوم نواز کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے ۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کی حالت ابھی بھی بہت تشویشناک ہے اور وہ مسلسل وینٹی لیٹر پر ہیں ،ڈاکٹرز بھی حتمی طور پر کچھ نہیں بتا رہے ،مریم نواز نے قوم سے دعاؤں کی اپیل ہے ۔مسلم لیگ ن کی رہنما نے کہا ہے کہ والدہ کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کرنیوالوں کواللہ ہدایت دے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes