برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلوکمی

Published on June 25, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 593)      No Comments


لاہور(یو این پی)برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔ گزشتہ روزپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے کمی سے 280روپے سے کم ہو کر 268روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 78روپے سے بڑھ کر 80روپے فی درجن ہو گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog