پنجاب حکومت نے باب پاکستان کی تعمیر 2برس میں مکمل کرانے کی یقین دہانی کرادی

Published on June 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 281)      No Comments

لاہور(یواین پی )پنجاب حکومت نے باب پاکستان کی تعمیر کو دو برس میں مکمل کرنے کی یقین دہانی کرا دی اور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے پنجاب حکومت کی یقین دہانی پر منصوبے کی جلد تعمیر کے لئے اپیل نمٹا دی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پنجاب اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی اپیل پر سماعت کی جس میں 28 برس گزرنے کے باوجود منصوبہ کی تکمیل نہ ہونے کی نشاندہی کی گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes