بہترین پرفارمنس سے ہی شائقین کے دلوں پر راج کر رہی ہوں :بندیاں

Published on September 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 337)      No Comments

بہترین پرفارمنس سے  ہی شائقین کے دلوں پر راج کر رہی ہوں :بندیاں
لاہور(یو این پی)اداکارہ بندیاں نے ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہا کہ بہترین پرفارمنس سے ہی ہی شائقین کے دلوں پر راج کر رہی ہوں ،کچھ لو گ میرے خلاف باتیں کرتے ہیں مگرمیں لوگو ں کی باتوں کی پرواہ نہیں کرتی اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں یہ ہی میری کامیابی ہے ۔یو این پی کے مطابق اداکارہ نے مزید کہا کہ ہمارے پروڈیوسر ز اور ڈاریکٹرز کو چاہے کہ نیو آنے والے فنکا روں موقعہ ضرور دیں کیو نکہ لوگ شوبز انڈسٹری میں نئے چہرے دیکھنا چاہتے ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题