دانیال عزیز کے والد ن لیگ کے خلاف الیکشن لڑیں گے

Published on June 30, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 558)      No Comments

شکر گڑھ: (یواین پی) سپریم کورٹ سے نااہل ہونے والے سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کے والد صوبائی اسمبلی کے حلقہ این اے 48 سے آزاد حیثیت سے میدان میں اتریں گے۔ٹکٹوں کا معاملہ صرف پارٹیوں ہی نہیں، گھروں میں بھی تقسیم ڈال رہا ہے۔ شکر گڑھ میں دانیال عزیز کے والد انور عزیز نے اپنی پارٹی کے خلاف میدان میں آتے ہوئے ن لیگ کے خلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے، وہ پی پی 48 سے آزاد حیثیت میں انتخاب میں حصہ لیں گے۔خیال رہے کہ شکر گڑھ کے حلقہ پی پی 48 سے سابق وفاقی وزیرِ داخلہ احسن اقبال کے کزن رانا منان پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题