جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیر سرپرستی جدہ میں پہلا ساوتھ ایشین تارکین وطن کیلئے کے عالی شان فیسٹیول

Published on July 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 494)      No Comments

جدہ (زکیر احمد بھٹی) جدہ میں سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیر سرپرستی جدہ میں پہلا ساوتھ ایشین تارکین وطن کیلئے کے عالی شان فیسٹیول تین روزہ فیسٹول کا انعقاد جاری ہے جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی ایڈوائزر نوشین وسیم نے لمین ایکٹ کمپنی کے تعاون سے بہت شاندار فیسٹول جس میں ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی۔بھارتی اور بنگلہ دیشی اور پاکستانیوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی فیسٹول میں کھانے پینے۔۔جیولری کے اسٹالز کے علاوہ مقامی گلوکاروں نے سماں باندھ دیا۔پاکستانی ثقافت کا رنگ ڈھول اور بھنگڑہ کی تھاپ پر نوجوان رقص کر ے پر مجبور ہوگئے۔گلوکار سکندر علی۔بسام پیران نے رات گئےتک خوبصورت گیت پیش کئے۔ فیسٹول کی منتظم اور اینٹرٹینمینٹ اتھارٹی کی مشیر نوشین وسیم نے میڈیا کو بتایا۔کہ سعودی ویثرن 2030 میں حکومت سعودی عرب ۔ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی سوسائٹی کو دیگر قومیتوں سے ہم آہنگ کرنے پر زور دیا ہے جس سے سعودی عوام اور یہاں برسرروزگار دیگر ممالک کے افراد فرحت محسوس کرتے ہوئے سعودی حکومت کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题