سائنسی میدان میں ایک اور بڑی کامیابی ، پاکستان نے چین کی مدد سے دو سٹیلائٹس لانچ کر دیں

Published on July 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 312)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان نے دو سیٹلائٹ لانچ کر دیئے ہیں جو کہ مکمل طورپر پاکستان میں تیار کیے گئے ، دونوں سیٹلائلٹ چین سے لانچ کیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دونوں سیٹلائٹ چین کے ” لانگ مارچ راکٹ کے ذریعے صبح 8 بجکر57منٹ پر خلا بھیجے گئے ، جن میں سے ایک سیٹلاٹء” ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ “ ۔یہ سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کے بعد پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہو گیاہے جو کہ ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ رکھتے ہیں ۔، دونوں سیٹلائٹس کو خلا میں بھیجنے کیلئے چین لے جایا گیا کیونکہ پاکستان کے پاس انہیں خلا میں بھیجنے کیلئے انفراسٹرکچر موجود نہیں ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیٹلائٹس کی تیاری سے پاکستان کا کمرشل انحصار انتہائی کم ہو جائے گا اور ڈیٹا کلیکشن، پلاننگ، ریسورس مینجمنٹ اور معیارِ زندگی بہتر ہوگا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes