چینی صدر زی جن پنگ نے فرانس کے ساتھ 50سالہ سفارتی تعلقات کو تاریخی قرار دے دیا

Published on January 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 533)      No Comments

\"6\"
بیجنگ۔۔۔ چین کے صدر زی جن پنگ نے فرانس کے ساتھ 50سالہ سفارتی تعلقات کو سراہتے ہوئے انہیں تاریخی قرار دیا ہے۔ جمعرات کو چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کی گولڈن جوبلی تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔ اس موقع پر چینی صدر زی جن پنگ نے کہا ہے کہ 1964ء میں اس کے وقت صدر ماؤ زی تنگ نے فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ کر کے قم کو سرپرائز دیا تا۔50سال کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون میں اضافہ ہوا ہے۔50سالہ تعلقات کی تقریبات میں شرکت کے لئے فرانس سے اعلیٰ سطحی حکومت وفد چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گیا ہے جس کو چینی صدر نے خوش آمدید کہا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme