پی ایس ایل 6 میں شرکت کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری

Published on February 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 120)      No Comments

لاہور(یواین پی) پاکستان سپر لیک 6 میں شرکت کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی کنگزکے چیڈوک والٹن پاکستان پہنچنے والے پہلے غیرملکی کرکٹرہیں، ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے گولڈن وکٹ کیپر بیٹسمین کراچی پہنچے، اسلام آباد یونائیٹڈ سے کراچی کنگز منتقل ہونے والے پلالٹینم کھلاڑی کولن انگرام، سپلیمنٹری کھلاڑی افغانستان کے نوراحمد اورہیڈ کوچ ہرشل گبزبھی کراچی پہنچ گئے۔ہوٹل منتقلی کے بعد کوویڈ ٹیسٹنگ کے بعد قرنطینہ میں رہیں گے، پشاورزلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی کی ہفتہ کی صبح پہنچ گئے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题