بڑے بڑے ناموں کی ایم کیو ایم سے چھٹی

Published on September 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 525)      No Comments

6
کراچی(یو این پی)ایم کیو ایم پاکستان نے ندیم نصرت، واسع جلیل، مصطفیٰ عزیز آبادی اور قاسم علی رضا کو رابطہ کمیٹی سے فارغ کر دیا، ایم کیو ایم پاکستان کا اجلاس پارٹی قائد فاروق ستار کی زیر صدارت ہوا جس میں ایم کیو ایم کے کنونیئر ندیم نصرت، مصطفی عزیز آبادی اور دیگر کو رابطہ کمیٹی سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں ایم کیو ایم کے نئے آئین کی بھی منظوری دی گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ 23 اگست کی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے اور ملکی سالمیت اور استحکام کے خلاف رجحانات پر بھی پارٹی رکنیت منسوخ ہو گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog