کوٹر ادھاکشن سے براستہ ہندال قصور جانے والی سڑک کئی برسوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

Published on January 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 558)      No Comments
\"1\"
کوٹرادھاکشن (مہر سلطان سے) کوٹرادھاکشن قصور روڈ خستہ حالی کا شکار انتظامیہ کی لاپرواہی کے باعث آئے روز حادثات میں انسانی جانیں ضائع ہونے لگیں۔تفصیلات کے مطابق کوٹر ادھاکشن سے براستہ ہندال قصور جانے والی سڑک کئی برسوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے اور روڈ پر واقع بلھے شاہ پیپر مل کی ہوی ٹریفک کی وجہ سے آئے روز حادثات میں انسانی جانیں ضائع ہو رہیں اور انتظامیہ کو اس معاملے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے اس روڈ پر ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے گزشتہ دنوں رکشا اور ٹرالر کی ٹکر میں دو آدمیوں سمیت ایک گدھا اپنی ریڑی سمیت جل گئے تھے ان حادثات پر عوامی و سیاسی حلقوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خادم اعلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes