بختاور بھٹو زرداری نے انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا

Published on July 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 447)      No Comments

لاہور(یواین پی) پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما بختاور بھٹو زرداری نے انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا۔ بختاور بھٹو زرداری نے کہاکہ انتخابات میں سراسر دھاندلی کی گئی ہے، دھاندلی کو چھپانے کی کوشش تک نہیں کی گئی جبکہ سلیکٹڈوزیراعظم عمران نے ہی الیکشن کمیشن سے کوئی شکایت نہیں کی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog