این اے 182 سےمہر ارشاد احمد سیال صاحب کو ان کی عظیم الشان فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ڈاکٹر محمد فہیم

Published on July 29, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 445)      No Comments

مظفر گڑھ(یواین پی ) نو منتخب رکن قومی اسمبلی مہر ارشاد سیال کو این اے 182 سے شاندار کامیابی حاصل کرنے پہ انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں‌سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس امر کی بھی امید رکھتے ہیں‌کہ وہ علاقہ میں سیاسی ہمدردیوں اور وابستگیوں کو بلائے طاق رکھتے ہوئے بلا تفریق فلاحی اور ترقیاتی کامیوں کے ساتھ ساتھ عوام کے مسائل حل کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں‌گے ان خیالات کا اظہارایم۔ ایچ۔ ڈی۔ اے صدر ہومیو پیتھک ڈاکٹر محمد فہیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا علاوہ ازیں فلم ایکٹراینڈ ڈائریکٹر بلال اعوان، ڈاکٹر عامر ارشاد اور مسعودعالم بھی اس موقع پہ موجود تھے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes