رب کائنات فلم ڈائریکٹر محمد ساجد علی ساجدکو شفائے کلی عطافرمائے،ڈاکٹر بی اے خرم

Published on June 27, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 298)      No Comments

لاہور(یواین پی) المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی کے جنرل سیکرٹری ورائٹرڈاکٹربی اے خرم نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ہم رب کائنات سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی معروف فلم ڈائریکٹر محمد ساجد علی ساجدکو شفائے کلی عطافرمائے جو ان دنوں سوزش معدہ،معیادی بخار اورشوگر کے مرض میں مبتلا ہیں بیماری کے باعث انہیں شدید نقاہت اور کمزوری پیدا ہوگئی انہیں مقامی ہسپتال میں ایڈ مٹ کیا گیا جہاں مختلف ٹیسٹ ہوئے ان کے معدہ میں سوزش اور معیادی بخار تشخیص ہوئے شوگر لیول بھی بڑھا ہوا ہے چندروز ہسپتال رہنے کے بعد اپنے گھر شفٹ ہوگئے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme