پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ میں آئی سی سی قوانین لاگو کرنے کا فیصلہ

Published on July 31, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 182)      No Comments

لاہور(یو این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ ڈومیسٹک سیزن میں آئی سی سی قوانین لاگو کرنے کا فیصلہ کرلیا، کھلاڑیوں کو فوری طور پر سزائیں ہوں گی۔پی سی بی کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ میں قوانین کی خلاف ورزی پر امپائر کھلاڑیوں کو پہلے وارننگ جاری کرے گا، قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر فوری سزا بھی دی جائے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کھلاڑی کو کم از کم 5، زیادہ سے زیادہ 10 اوورز کیلئے باہر بھجوادیا جائے گا۔ بورڈ نے عملدرآمد کیلئے امپائرز کو ہدایات جاری کردیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes