وزارت کا مرس سو سائٹی میں کر پشن کی تحقیقات مکمل ہو چکی ، بی بی فا طمہ

Published on August 3, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 177)      No Comments

تبدیلی آ چکی ہے ، اب کا مرس سو سائٹی کے متا ثرین کیساتھ انصاف ہو گا ، ذیشان خان 
اسلام آباد ( یواین پی ) وزارت کا مرس کو آپر یٹو ہا ؤ سنگ سوسائٹی میں سنگین ما لی بے ضا بطگیوں کے حو الے سے نیب کی تحقیقات مکمل ہو چکی ہیں جسکے نتیجہ میں مو جودہ وزارت کا مرس کو آپر یٹو ہا ؤ سنگ سو سائٹی کے صدر را نا غلام فر ید جنرل سیکر ٹری مظہر حسین کے علاوہ سابق کمیٹی میں شامل نا ئب صدر عا مر شاہ ایگزیکٹو ممبر اکرم نیازی اتحاد گر وپ کے سرپر ست اعلی چو ہدری محمد ارشد اور پر اپر ٹی ڈیلر خو ش نواز عبا سی کا نیب نے سات روزہ ریما نڈ حاصل کر لیا ہے تو قع ہے مزید گر فتاریاں بھی عمل میں لا ئی جا سکتی ہیں ان خیالات کا اظہار انصاف گر وپ کی سابق امیدوار بر ائے صدر بی بی فا طمہ اور امیدوار بر ائے جنرل سیکر ٹری ذیشان خان نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ چیئر مین نیب جسٹس (ر) جا وید اقبال اور نیب کے دیگر اعلی افسران کے مشکور ہیں جنھوں نے میر ٹ کی با لا دستی کو یقینی بنایا ہے اور ہم امید کر تے ہیں جلد متا ثرین کی رقوم کی واپسی ہو گی اب عوام کا پیسہ لو ٹنے والے جیلوں میں جا ئینگے ضلعی انتظا میہ کی ملی بھگت سے اتحاد گر وپ بر سر اقتدار آیا انکی کا میابی کو ہم نے چیف کمشنر کی عدالت میں چیلنج کیا ہوا ہے امید ہے وہ الیکشن بھی جلد کا لعدم ہو جا ئینگے اور ہم اپنے ممبران کو یہ خو شخبری بھی جلد دینگے ہم اپنے معزز ممبران سے پر زور اپیل کر تے ہیں کہ ہماری کا میابی کیلئے دل سے دعا کر یں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes