تمام پاکستانی جوش و جذبے سے یومِ آزادی منائیں، عمران خان کا ٹویٹ

Published on August 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 144)      No Comments


لاہور(یواین پی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے تمام پاکستانیوں کو 14 اگست کو یومِ آزادی پورے جوش اور جذبے کے ساتھ منانے کا کہا ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عوام کو یوم آزادی بھرپور طریقے سے منانے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام پاکستانی پورے جوش اور جذبے کے ساتھ آزادی کی خوشیاں منائیں، خاص طور پر ایک ایسے موقع پر جب ہم انشا اللہ اپنے قائد محمد علی جناحؒ کے ویژن کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy