گرمیوں کی تعطیلات ختم، پنجاب کے سکولوں میں تدریسی عمل شروع

Published on August 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 351)      No Comments

لاہور (یواین پی) پنجاب بھر میں گرمیوں کی تعطیلات کے بعد سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں تین مہینے کے قریب سکول بند رہنے کے بعد آج (ہفتہ کو) کھل گئے ہیں اور تدریسی عمل کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پنجاب میں رواں سال رمضان المبارک اور گرمی کی شدت کے باعث جون کی بجائے 17 مئی سے ہی سکولوں کی چھٹیاں کردی گئی تھیں۔ پہلے روز سکولوں میں حاضری معمول سے کم ہے اور بہت کم بچے انتہائی بوجھل دل کے ساتھ پڑھائی کیلئے آئے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes