وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب 19اگست کو ہوگا، شیڈول جاری

Published on August 17, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 192)      No Comments

لاہور(یواین پی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا ۔گزشتہ روز سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر سیکرٹری اسمبلی نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لئے شیڈول کا اعلان کیا ، جس کے مطابق وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہفتہ کی شام پانچ بجے تک کاغذات نامزدگی حاصل کر سکیں گے جبکہ انتخاب کے لئے اجلاس اتوار کی صبح گیارہ بجے شروع ہوگا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes