’’ن لیگ کا زوال غرور اور بادشاہت کا نتیجہ ہے‘‘ماروی میمن

Published on August 17, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 185)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) ن لیگ کا زوال غرور اور بادشاہت کا نتیجہ ہے ،مسلم لیگ ن کی ر ہنما اور سابق چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے بھی اپنا حصہ ڈالتے ہوئے پارٹی کے قیادت کے زخموں پر نمک چھڑ ک دیاہے ۔اپنے ایک ٹوئٹ میں ماروی میمن نے پارٹی قیادت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کا زوال پذیر ہونا غرور اور باشاہت کا نتیجہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن والے اب بھی نہ سمجھے تو کبھی بھی نہیں سمجھیں گے ۔واضح رہے کہ ماروی میمن اس سے قبل بھی اپنے ٹوئٹس میں پارٹی قیادت کو تنقید کانشانہ بناتی رہی ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes