چئیرمین جے ایف گلف ریجن محمد بشیر برقی کے جواں سال بیےکا انتقال

Published on April 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 431)      No Comments

11139730_469186723230539_912530971_n
جدہ (بیورو یو این این پاکستان زکیر احمد بهٹی) چئیرمین جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان گلف ریجن جناب سردار محمد بشیر برقی کا جواں سال بیٹا آج انتقال کر گیا . جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان گلف ریجن کے عہدیداران و ممبران نے جاری مشترکہ پریس ریلیز میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ تنظیم کے عہدیداران اور ممبران محمد بشیر برقی کے غم میں برابر کے شریک ہیں. اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme