فلم انڈسٹری ایک بار پھر اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر رہی ہے،صائمہ نور

Published on August 17, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 896)      No Comments

عوامی پسند کے مطابق کام کیا، کامیابیوں کی جن بلندیو ں پر ہوں یہ سب میری محنت اور لگن کا ثمر ہے
لاہور(یوا ین پی) آج کامیابیوں کی جن بلندیو ں پر ہوں یہ سب میری محنت اور لگن کا ثمر ہے اور عوامی پسند کے مطابق کام کیا ہے وقت کے ساتھ عوام کی پسند کو مد نظر رکھتے ہوئے کام کرناضروری ہے ان خیالات کا اظہار اداکارہ صائمہ نور نے یواین پی سے کیا ،فلم انڈسٹری کے حوالے سے انہوں نے مزید کہا کہ فلم انڈسٹری ایک بار پھر اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر رہی ہے اس میں ماضی کی بہت سی شاہکارفلموں کے سیکوئل بنائے جارہے ہیں نئے ٹیلنٹ کو بھی متعارف کروایا جا رہا ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes