پولیس کا شیشہ سینٹر میں چھاپہ ‘12نوجوان شیشہ پیتے ہوئے گرفتار

Published on October 31, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 316)      No Comments

55
راولپنڈی۔۔۔سٹی پولیس آفیسر کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے شیشہ سنٹروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کرتے ہوئے12 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے شیشہ سنٹروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے12ملزمان بلال،ہارون،شہازیب،ذیشان،غلام باقر،آفاق،عبدالرحمن،حسیب ،وقار ،شہازیب ،سبحان اللہ اور سلیمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے سامان تمباکو نوشی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题