ملک کو نئے دور میں جاتا ہوا دیکھ رہا ہوں : سابق فاسٹ باولر شعیب اختر

Published on August 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 188)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہاہے کہ ملک کو نئے دور میں جاتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔تفصیلات کے مطابق شعیب اخترکا عمران خان کو وزیر اعظم بننے پر پر مبارکباد دیتے ہوئے کہناتھا کہ خان صاحب ملک کا 22ویں وزیراعظم بننے پر قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔میں نیا پاکستان بنانے پر ان کے لیے نیک خواہشات رکھتا اورملک کو نئے دور میں جاتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes