عید کے رنگ شوبزکے چمکتے ستاروں کے سنگ

Published on August 21, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 1,117)      No Comments

لاہور(یو این پی)ملک بھر میں عیدالاضحی کے موقع پر فنکار برادری میں بھی جوش و خروش۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں شوبز سے وابسطہ افراد میں بھی عیدالاضحی کے موقع پر جوش و خروش نظر آرہا ہے عید کے پرمسرت دن کے حوالے سے ،حناملک ماہ نور ،باؤ اصغر،ثنا ء نور ،میگھا،کنزیٰ روز،افشاں زیبی ،نین شہزادی،ندا چوہدری ،جوجی علی خان ،غزل شاہ، ہیر سنگھار،،سونیا ملک،شاہد خان،ڈاکٹر اجمل ملک ،سیمی خان ،حسنہ بھٹی ،دیا علی، حمیرا ناز،چوہدری زوالفقار ،فرح ناز ،لائبہ خان،،گلفام ،علی اصغر،افضل ماہی،بندیا حسین،صوبیا خان و دیگر فنکاروں نے تمام اہل سلام کو عید مبارک پیش کرتے ہوے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہو کہا ہے کہ عید کی خوشیوں میں مستحق لوگوں کو شریک کرنا حقیقی نیکی ہے اور یہ نیکی ضرور حاصل کرنی چاہیے ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں اللہ پاک نے اپنے خاص دنوں سے نوازہ ہے عید کا دن انتہائی پرمسرت اور خوشی کا دن ہے اور عید کے دن مہمان نوازی کرنا بھی ہمارامذہبی فریضہ ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes