فلاح و بہبود کیلئے جلد ایک اسپیشل ادارہ بناؤنگی،کنزیٰ روز

Published on August 25, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 290)      No Comments

ملک میں مہنگائی کے ساتھ غربت میں اضافہ ہو رہا ہے جسے دیکھ کر بہت دکھ ہوتاہے،گفتگو
لاہور(یواین پی)صاحب حیثیت لوگوں کوغریبوں کی مدد کرنی چاہیے ملک میں مہنگائی کے ساتھ غربت میں اضافہ ہو رہا ہے جسے دیکھ کر بہت تکلیف ہوتی ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان کی معروف ماڈل و سنگر کنزیٰ روز نے یواین پی سے کیا ،انہوں نے کہا کہ میں نے مستحق لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام شروع کر دیا ہے جس کیلئے جلد ایک اسپیشل ادارہ بناؤنگی جس میں مستحق لوگوں کے ساتھ ساتھ فنکاروں کو بھی سہولتیں مہیاکی جائے گی،انہوں مے مزید بتایاکہ ہم سب کو مستحق لوگوں کیلئے مل جل کر کام کرنا چاہیے اور میری گزارش ہے کہ صاحب حیثیت لوگ اس میں ہمارا ساتھ دیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy