تبدیلی کے نعرے ٹھس،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پروٹوکول بچی کی جان لے گیا

Published on August 28, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 394)      No Comments

میاں چنوں(یواین پی)تبدیلی کے نعرے ٹھس ہوگئے اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پروٹوکول بچی کی جان لے گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی تحصیل ہسپتال میاں چنوں آمد پر ایمرجنسی بلاک عوام کےلئے بند کردیا گیا اورسکیورٹی اہلکار وں کے ایمر جنسی میں آئی بچی کو ایمرجنسی میں داخل ہونے سے روک دیا۔سکیورٹی گارڈ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد پر ایمر جنسی کا دروازہ لا ک کردیا تھا۔ایمرجنسی میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر بچی جاں بحق ہوگئی۔خیال رہے کہ پروٹوکول نہ لینے کے تحریک انصاف اور نئی حکومت کے نعرے کے بعد پروٹوکول کی وجہ سے عوام کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog