جہانیاں(یو این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن چار ستمبر کو منایا جائے گا۔اس دن کی مناسبت سے ایسوسی ایشن فاردی پروٹیکشن آف حجاب سمیت مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام جہانیاں سمیت ملک کے بڑے شہروں میں خصوصی سیمینارز،کانفرنسزاوردیگر تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں مقررین حجاب کی اہمیت اورافادیت پر تفصیلی روشنی ڈالی جائے گی۔