معروف سابق کرکٹر دانش کنیریا کی کالمسٹ ڈاکٹر فیاض احمد کی شادی میں شرکت

Published on September 3, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 337)      No Comments

کراچی(یواین پی) معروف سابق کرکٹر دانش کنیریا کی کالمسٹ ڈاکٹر فیاض احمد کی شادی میں شرکت ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز دعا میرج ہال میں معروف کالم نگار ڈاکٹر فیاض احمد گولڈ میڈلسٹ، کالمسٹ ڈاکٹر عظمی عمران سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے شادی کی تقریب سادہ اور باوقار تھی اس موقع پہ سابق پاکستانی کریکٹر دانش کنیریا نے خصوصی شرکت کی اور نئے جوڑے کو نیاسفر شروع کرنے پہ مبارک باد تھی شادی میں ڈاکٹرز،صنعت کاروں سمیت زندگی کے مختلف مکتبہ کے افراد نے شرکت کی واضح رہے نیا شادی شدہ جوڑا انٹر نیشنل نیوز ایجنسی ’’ یواین پی‘‘ یونی ویژن نیوز پاکستان سے منسلک ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy