سونا 100 روپے مزید مہنگا، فی تولہ 58650 کا ہو گیا

Published on September 8, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 843)      No Comments

کراچی(یواین پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونا 10 ڈالراضافے سے1205ڈالراونس کا ہو گیا، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں 100 روپے کا اضافہ ہوا۔اضافے کے بعد مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 58,650روپے ہوگئی ، اسی طرح 86 روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قمیت 283 50روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ چاندی 10روپے اضافے سے 800روپے تولہ ہوگئی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog