یونان کے مغربی علاقوں میں زلزلہ

Published on February 3, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 473)      No Comments

\"earthquake-gallery-9\"
یونان (یو این پی )یونان کے مغربی علاقوں میں زلزلہ آیا ہے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ یو ایس جیالوجیکل سروے کے مطابق یونان کے مغربی جزیرہ سیفا لونیا میں پیر کی صبح زلزلہ آیا جس کی ریکٹر سکیل پر شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی تاہم ایتھنز جیوڈائنامک انسٹیٹوٹ نے زلزلہ کی شدت 5.7 ظاہر کی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy