الوداع، الوداع۔۔۔مادر جمہوریت سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز۔۔۔ الوداع

Published on September 14, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 247)      No Comments

لاہور (یواین پی) کلثوم نواز کی آج جمعہ کو شام 5بجے جاتی امرا سے ملحق شریف میڈیکل سٹی میں ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نماز جنازہ پڑھائیں گے۔نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد کلثوم نواز کی تدفین جاتی امرا میں ان کے سسر میاں شریف اور دیور عباس شریف کی قبروں کے قریب کی جائے گی۔5 روزکی پیرول پررہائی کے بعد میاں نواز شریف مریم نواز اور ان سے داماد ر کیپٹن صفدر تمام تر رسومات ادا کرسکیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes