اللہ نے میرے گھر کی رونقیں واپس لوٹادیں:والدہ نوازشریف

Published on September 20, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 212)      No Comments

لاہور(یواین پی)نوا زشریف کے مریم اور صفدر کے ہمراہ جاتی عمرہ پہنچنے پر نواز شریف کی والدہ نے اللہ کا شکر ادا کیا ہے انہوں نے نواز شریف سے ملتے ہو ئے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ اس نے میرے گھر کی رونقیں واپس لوٹادیں۔میڈیا کے مطابق نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے جاتی عمرہ پہنچنے پر نواز شریف کی والدہ نے اللہ کا شکر ادا کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے بابو ، اللہ کا شکر،اللہ میرے بچوں کو صحت،تندرستی کیساتھ لمبی زندگی عطافرمائے،اللہ نے میرے گھر کی رونقیں واپس لوٹادیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog